اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل کادورہ سری لنکا،سری لنکن ہم منصب سے اہم امورپرتبادلہ خیال

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جوکہ ان دنوں سری لنکاکے دورے پرہیں ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے سری لنکاکے دورے کے دوران سری لنکن آرمی ہیڈکوارٹر کادورہ کیااورپاکستان کی طرف سے اعلی نسل کے مونا فارم کے 8گھوڑے سری لنکن ملٹری اکیڈمی کو تحفے میں دے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سری لنکاکے فوجی ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال سری لنکن لیفٹیننٹ جنرل ڈسلوا نے کیا اور انہیں سری لنکن آرمی پرکے بارے میں بریفنگ دی۔آئی ایس پی آرکے مطابق سری لنکن آرمی ہیڈ کوارٹر میں جنرل راحیل شریف نے اپنے سری لنکن ہم منصب نے تفصیلی ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی اس موقع پر آرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…