بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  جون‬‮  2015 |

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا،پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ،سپریم کورٹ کا دورکنی بینچ گیا رہ جون کو سماعت کرے گا۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما ظفرعلی شاہ اور شاہد اورکرزئی اسلام اباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلا ف درخواست دائرکررکھی ہے،ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا فیصلہ پار لیمنٹ خود کرے،سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ہے،جسٹس گلزار احمد اورجسٹس دوست محمد پرمشتمل دورکنی بینچ گیارہ جون کوسماعت کرےگا



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…