اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرگودھا:دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشتگرد خودکش جیکٹس پہنتے وقت دھماکے سے ہلاک

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا، خودکش جیکٹس پھٹنے سے دو حملہ آور موقع پر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں ہائی وے پل کے قریب دو مبینہ خودکش حملہ آور جیکٹس پھٹنے کے باعث موقع پر ہلاک ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب دہشتگرد خودکش جیکٹس پہن رہے تھے ، وہ منزل پر پہنچنے سے قبل ہی انجام کو پہنچ گئے، دھماکہ اس قدر خوفناک تھا کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آور کار میں سوار تھے ، دونوں حملہ آور ازبک باشندے معلوم ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…