اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مالی سال 2015-16کے بجٹ میں دفاع کےلئے 780روپے مختص

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے پیش کر دہ آئندہ مالی سال 2015-16کے بجٹ میں دفاع کےلئے 780روپے مختص کئے گئے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اسحاق ڈار نے بتایا کہ دفاع کےلئے 11 فیصد اضافے کے ساتھ 780 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں وزیر خزانہ نے بتایا کہ بجٹ میں مالی سال 2015-16 کے کل اخراجات 4,089 ارب روپے رکھے گئے ہیں جو کہ2014-15 کے ریوائز ڈ اسٹیمیٹ کے 3,902ارب روپے سے صرف 4.8 فیصد زیادہ ہیں جوآئندہ سال کے افراطِ زر کے ہدف سے کم ہے۔ اگر حقیقی معنوں میں دیکھا جائے تو حکومتی اخراجات بڑھنے کی بجائے حقیقت میں کم ہوئے ہیں۔ محصولات میں بتدریج اضافہ اور اخراجات میں کمی سے ہماری معیشت سٹیبلائز ہوئی ہے۔انہوںنے بتایا کہ موجودہ اخراجات کا تخمینہ برائے سال 2015-16 ، 3,128 ارب روپے ہے جبکہ 2014-15 کے ریوائزڈ اسٹیمیٹ 3151 ارب روپے ہیں، یعنی ان اخراجات میں کمی ہو رہی ہے۔ تاہم ہم نے سیکیورٹی کی صوتحال کو مد نظررکھتے ہوئے مسلح افواج کی ضروریات کا خیال رکھا ہے اور 2014-15 کے 700 ارب روپے کے دفاعی بجٹ کو اگلے سال بڑھا کر 780 ارب روپے بڑھا دیا ہے جو کہ 11 فیصد کا اضافہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…