اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے 11سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 5  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ( وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بجٹ اجلاس میں مالی سال 16-2015 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں جب کہ ان کا حکومتی اقدامات کے باعث ملکی معیشت سنبھل چکی ہے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ملکی شکستہ معیشت کو بحالی کی جانب لے جایا جارہا ہے اور رواں سال ترقی کی اوسطا شرح تین فیصد رہی، اس سال ترقی کی شرح کا ہدف 5.3 فیصد تھا جو سیاسی احتجاج کے باعث، تیل کی پیداوار میں کمی سے متعلقہ شعبوں کی پیداوار میں کمی ا?نے کے باعث 4.24 فیصد رہی جب کہ مہنگائی کی شرح 4.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جو 11 سال کی کم ترین سطح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…