اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ،جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8 دہشت گرد ہلاک اور3 زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال اور لدھا میں خفیہ ٹھکانوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جیٹ طیاروں کی مدد سے شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں8 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔سکیورٹی حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ہیں اور بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،رپورٹ کے مطابق زخمی دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے،ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان اور لشکر اسلام سے ہے جو خفیہ ٹھکانوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کیلئے منصوبہ بندی کررہے تھے۔
شمالی وزیرستان :فضائی کارروائی ،8 دہشت گرد ہلاک،3 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































