اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ صفورا چورنگی ، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ صفورا کی تفتیش میں اہم کامیابی ملی ہے ، ایک اور دہشت گرد کو گرفتار کرکے سانحہ میں استعمال ہونیوالی گاڑی برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ صفورا کی تفتیش کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ایک اور دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ ملزم اسد الرحمان کے قبضے سے سانحہ صفورا میں استعمال ہونیوالی گاڑی برآمد کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے بس کے اندر فائرنگ کا اعتراف کرلیا۔ سانحہ صفورا کے چار ملزموں میں سعد عزیز ، طاہر حسین ، حافظ ناصر اور اطہر عشرت کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…