اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق کو مہلت مل گئی

datetime 4  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے اعتراضات پر جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی ، کیس کی سماعت ایک ہفتہ تک ملتوی کردی گئی ۔ جمعرات کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ خواجہ سعد رفیق کے وکیل خواجہ حارث نے موقف اختیار کیا کہ حامد خان کے وکیل نے ہماری اپیل پر اعتراضات کیے ہیں ، اعتراضات کا جواب دینے کےلئے وقت دیا جائے ، الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنا میرے موکل کا قانونی حق ہے ۔ سپریم کورٹ نے سعد رفیق کے وکیل کو اعتراضات پر جواب داخل کرانے کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…