منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ کااستعمال،فیصل رضا عابدی کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)انسداد الیکٹرنک کرائم کی خصوصی عدالت  کے جج  طاہر محمود خان کی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے فیصل رضاعابدی کی طرف سے دائر بریت کی

درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کومقدمہ سے بری کرنیکاحکم سنادیا۔یادرہے کہ فیصل رضا عابدی پر اعلی عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ کے الزام میں مقدمات درج کیے گئے تھے،انسداددہشت گردی کی عدالت میں دائر2مقدمات میں پہلے ہی ان کو بری کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…