اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 12  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بارش کا سبب بحیرہ بنگال سے آنے والی ہوائوں کو قرار دیا ہے۔ کہا ہے کہ بنگائی ہوائوں سے ہونے والی

بارش سے حبس کم ہونے پر موسم خوشگوار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ جمعہ کا دن سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی میں گزر گیا۔ شہر میں تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ جس سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…