بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینٹ کا امیدوارکون ہوگا؟نوازشریف نے حیران کن نام کی منظوری دیدی

datetime 11  جولائی  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینٹ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف نے بلوچستان کو حق دینے کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کیا ہے اور انہیں

چیئرمین سینٹ کے لیے اپوزیشن کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کا کہناہےکہ سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو (ن) لیگ کی طرف سے بھی چیئرمین سینٹ کے لیے حاصل بزنجو کا نام تجویز کرنے کی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…