منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سانحہ ماڈل ٹائون الزام مجھ پر ڈالا گیا تو میں بتا دوں گا کہ مجھے حکم کس نے دیا تھا رانا ثنا اللہ نے ایسا کسے کہا ؟ 5سال بعد راز سے پردہ اُٹھ گیا، تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ 17جون کا سانحہ وہ سیاہ دن تھا جب حاملہ خواتین کے منہ اور پیٹ پر گولیاں ماریں گئیں اور وہاں موجود معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا گیا ان پر بھی اندھا دھند گولیا ں چلائی گئیں ۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے قسم کھا کر کہا ہے کہ میرے سامنے تین ن لیگی رہنمائوں ’’ عطا مانیکا، رانامشہود اور زعیم قادری نے کہا ہے کہ

ہمارا سامنے رانا ثنا اللہ نے اقرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سانحہ ماڈل ٹائون کا الزام میرے اپر ڈالنے کی کوشش کی گئی تو میں بلا خوف خطر بتائوں گا کہ مجھے اس سانحہ کو کرنے کا حکم نواز شریف نے دیا ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں ڈاکٹرطاہرالقادری کی رہائش گاہ کے آگے لگے سیکیورٹی بیئررزہٹائے جانے کے لئے آپریشن کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے ، سانحے کو پانچ سال بیت گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…