اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عوام سے براہ راست رابطہ کرینگے

datetime 1  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف عوامی مسائل کے حل کے لیے عوام سے براہ راست رابطہ کریں گے، اس حوالے سے جلد وزیراعظم عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔اس مہم کے تحت وزیراعظم شیڈول پروگرام کے مطابق چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے اور کھلی کچہریوں سے خطاب کریں گے اور اپنے دورے کے دوران مختلف عوامی منصوبوں کا اعلان بھی کریں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مہم کے تحت صوبوں کے اہم شہروں میں وفاقی کابینہ کے اجلاس بھی منعقد کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے