جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی وکلا کا صدر سپریم کورٹ بار کا گھیرائو‘ ہڑتال کیخلاف نعرے

datetime 11  جون‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی )کراچی میں تحریک انصاف کے وکلا نے صدر سپریم کورٹ بار کو گھیرے میں لے لیا اور “14 جون ہڑتال نامنظور” کے نعرے لگاتے رہے، وکلا امان اللہ کنرانی سے تکرار کرتے رہے کہ آپ کے فیصلے کو نہیں مانتے۔سپریم کورٹ بار کی جانب سے جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس پر 14 جون کی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے جس کے خلاف سندھ

ہائیکورٹ کے وکلا نے صدر سپریم کورٹ بار کا گھیراو کر لیا۔ ہڑتال کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے تاہم امان اللہ کنرانی کا کہنا تھا کہ فیصلہ متفقہ ہے، ہڑتال ہر صورت میں ہوگی۔ہڑتال کے خلاف ریلی پی ٹی آئی سندھ اور کراچی کے صدور کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ میں نکالی گئی تھی جس کے دوران صدر سپریم کورٹ بار وکلا کے ہتھے چڑھ گئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…