جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے، خورشید شاہ

datetime 31  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی کو ٹیلی فون کرکے میاں افتخار احمد کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا جب کہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہے خیبرپختون خوامیں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بغیر تحقیقات کے سابق صوبائی وزیراطلاعات کو ہتھکڑیاں لگا کرپیش کرنا قابل مذمت ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…