اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان کو فون،آئندہ ہفتے اے پی سی بلانے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبد المالک کو ٹیلی فون کیا اور سانحہ مستونگ سمیت صوبے میں امن وامان کی صورت حال آئندہ ہفتے بلوچستان صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر اعظم نے دہشت گردوں کو ہر صورت گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹیلی فونک بات چیت کی اور سانحہ مستونگ واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کی فوری گرفتاری کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ،وزیر اعظم نے کہا کہ سانحہ میں ملوث دہشت گردوں کو ہر صورت پکڑا جائے اور کیفر کردار تک پہنچایا جائے ،دونوں رہنماﺅں کے درمیان صوبے میں امن وامان سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ بلوچستان کی صورت حال پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے:بدقسمت ٹیسٹ کرکٹرامیرترین کیوی شخص بن گیا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…