جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کے شہردمام میں مسجد کے قریب برقعہ پوش کا دھماکا، 4 افراد جاں بحق

datetime 29  مئی‬‮  2015
ATTENTION EDITORS - VISUAL COVERAGE OF SCENES OF INJURY OR DEATH Firemen work at the site where a car exploded near a Shi'ite mosque in Saudi Arabia's Dammam May 29, 2015. A car exploded near a Shi'ite mosque in Saudi Arabia's Dammam on Friday, killing two people, a witness said.The witness, identified only as Ahmed, told Reuters he was with his family near the mosque when "a quick explosion" happened. He did not know the cause of the blast.He said acquaintances at the mosque told him an attendant was killed along with a bomber when he tried to prevent him from reaching it. REUTERS/Ali Alhaji TEMPLATE OUT TPX IMAGES OF THE DAY TPX IMAGES OF THE DAY
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر دمام میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں نماز جمعہ کے لئے خطبہ دیا جارہا تھا کہ اس دوران مسجد کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز سمیت امدادی ٹیموں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی جب کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال متنقل کرنے کا کام شروع کیا جاچکا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکہ کرنے والے نے برقع پہن رکھا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ بھی سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجد میں خودکش حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

000000

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…