پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے بھی اپنے ایٹم بم عید کیلئے نہیں رکھے محبوبہ مفتی کا مودی کوکرارا جواب

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

سری نگر(این این آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیراعظم مودی کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کے نیوکلیئر بم دیوالی کیلئے نہیں ہیں تو پاکستان نے بھی اپنے ایٹم بم عید کیلئے نہیں رکھے۔بھارتی ریاست راجستھان میں ایک جلسے سے خطاب میں مودی نے کہا تھا کہ بھارت پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیاروں سے خوفزدہ نہیں، بھارت کے نیوکلیئر ہتھیار دیوالی

کیلئے نہیں ہیں۔اس پر محبوبہ مفتی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ جو پاکستان کے پاس ہو گا وہ بھی عید کیلئے نہیں رکھا ہو گا۔ وہ حساب برابر کرنے کیلئے ہے۔ بعدازاں اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر بھارت کا نیوکلیئر بم دیوالی کیلئے نہیں تو یقیناً پاکستان نے بھی نیوکلیئر بم عید کیلئے نہیں رکھے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ نریندر مودی اپنا سیاسی خطاب کیوں تھڑے کی سطح پر لے آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…