جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کو نہ روکا تو ہم 100سال پیچھے چلے جا ئیں گے زرداری نے صدارتی نظام کیخلاف اعلان جنگ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لا ئن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم صدارتی نظام کے قائل نہیں ہم روکیں گے، ملک میں حالات بدتر سے بد ترین ہو تے جا رہے ہیں ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نیا تجربہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

دیکھ لیں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں، ہم تو صدارتی نظام کے قائل نہیں، ان کو کوشش کرنے دو ان کو ہم روکیں گے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ملک میں حالات روز بروز بد سے بد ترین ہو تے جا رہے ہیں اگر حکومت کو نہ روکا تو ہم 100سال پیچھے چلے جا ئیں گے حکومت کو ما ن ما نی نہیں کرنے دیں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…