ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شام میں کارروائی کا بدلہ لیں، داعش کا اپنے پیروکاروں کو پیغام

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی حمایت یافتہ کْرد فورسز سے شام میں ممکنہ شکست کے بعد داعش نے دنیا بھر میں موجود اپنے حمایتی جنگجوؤں سے حملے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک آڈیو پیغام میں کہا گیا کہ مشرقی شامی شہر

باغہوز میں دشمن خواتین، مرد اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں لہٰذا یورپ اور دنیا بھر کے مسلمان اپنے دین کے لیے اس کا بدلہ لیں۔ قبل ازیں سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ باغہوز میں داعش کے جنگجوؤں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…