اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 2 روزی سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو صدر ممنون حسین کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پرکل اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بیلاروس کے صدر کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے اس دوران زرعی مشینری، ٹریکٹر کے کارخانے، دودھ اور افزائش حیوانات کی صنعت کے شعبوں میں اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے جب کہ بیلاروس نے گزشتہ سال نومبر میں اسلام آباد میں اپنا مشن قائم کیا تھا۔
بیلا روس کے صدر2 روزہ دورے پرآج پاکستان آئینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































