منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف اداکارہ نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی تعلقات کی تصدیق کردی ہے۔بھارت کے مشہور ٹی وی شو’کافی ود کرن‘ میں پریانکا چوپڑا اور کرینہ کپور نے شرکت کی جس میں ان سے دیگر اداکاروں سے متعلق کئی سوال کئے گئے۔پریانکا سے ایک سوال کیا گیا کہ ورون دھون کس کے ساتھ ڈیٹ پر جارہے ہیں ؟ جس کے جواب میں پریانکا نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم، ہاں البتہ

ملائکہ اور ارجن ضرور ایک ساتھ ہیں۔ پروگرام کے دوران پریانکا نے مزید بتایا کہ ارجن اور ملائکہ کواکثر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس کی بنا ء پر انہوں نے یہ بات کہی تاہم دونوں اداکار اس معاملے پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ملائکہ اروڑا اور ارباز خان کے طلاق کے بعد سے ہی ارجن کپور اور ملائکہ کے قریبی تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جنہیں وہ کھل کر بیان نہیں کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…