بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

جوڈیشل کمیشن نے گواہان سے اہم ترین معلومات حاصل کر لیں

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابات 2013 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے اب تک اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی ، ریٹئرننگ افسران کی منتقلی ، سابق الیکشن کمیشن پنجاب انور محبوب ، چیئرمین نادار ، سمیت کئی اہم گواہان سے اہم ترین معلومات حاصل کی ہیں جو مسلم لیگ ن کے وکیل شاہد حامد ، تحریک انصاف کے حفیظ پیرزادہ اور الیکشن کمیشن کے سلمان اکرم راجا کی جرح کے بعد سامنے آئی ہیں ۔ جوڈیشل کمیشن اب اگلے مرحلے میں کئی دیگر اہم گواہوں پر جرح کا آغاز رواں ہفتے سے شروع کرے گا ۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر مشتمل 3 رکنی جوڈیشل کمیشن سابق الیکشن کمشنر بلوچستان سمیت دیگر گواہوں سے جرح کا آغاز آج پیر سے کرے گا ۔

مزید پڑھئے:ایپل نے نیا ڈاکنگ سٹیشن ریلیزکر دیا



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…