پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ریڈ الرٹ! وزیر اعلیٰ کا بھائی بن کر کام نکلوانے والا بندہ کون ہے؟افسروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بھائی یا رشتہ دار ظاہر کرکے سرکاری محکموں سے کام لینے کی اطلاعات پر تمام ضلعی سربراہوں کو ہائی الرٹ جاری۔نجی ٹی وی کے مطابق سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے سیکرٹری انفراسٹرکچر محمد مسعود مختار کی جانب سے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو جاری

مراسلہ میں اس امر پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بھائی یا رشتہ دار ظاہرکر کے سرکاری محکموں میں کام کروانے کی مبینہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس پر تمام اداروں کے سربراہان کو سختی سے پابند بنایا جائے کہ وہ ایسی روش کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…