منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی افغانستان کے بارے میں پالیسی میں تبدیلی کی وضاحت،روزانہ کتنے ہزار افغان شہریوں کو ویزے جاری کئے جارہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ پاکستان کی افغانستان کے بارے میں پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے تمام

افغان شہریوں کو مفت ویزے دیے جاتے ہیں اور افغانستان میں پاکستانی مشن روزانہ کی بنیاد پر تقریبا 3820 ویزے جاری کرتے ہیں، یہ افغان شہریوں کو کسی بھی ملک کی جانب سے جاری کئے جانے والے ویزوں میں سب سے زیادہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…