منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

شہر ی نے سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں ایک نمبر کتنے میں خرید لیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی)شہری نے سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں من پسند ایک نمبر 11لاکھ روپے میں خرید لیا ،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کا ایک نمبر اتنی قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ایل ای 2019 سیریز کا ایک نمبر 11لاکھ ،دو اور

تین نمبر ایک ،ایک لاکھ ،چار نمبر ایک لاکھ 15ہزار،پانچ نمبرایک لاکھ 60ہزار،چھ نمبر 75ہزار،نمبر سات ایک لاکھ 10ہزار،آٹھ نمبر 50ہزار اور9نمبر ساڑھے چھ لاکھ روپے میں نیلام ہوا۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے 1685پرکشش نمبروں کی نیلامی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…