ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،(ن) لیگ کا حکومت کو قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ،دھماکہ خیز فیصلے کرلئے گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کے خلاف فوری کسی تحریک چلانے کی حکمت عملی کو تبدیل کرتے ہوئے قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتا یا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں موجودہ صورتحال کے تناظر میں مشاورت کا عمل جاری ہے ۔

جس میں حکومت کی کارکردگی اور دیگر امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا جارہا ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے بعض رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کی کارکردگی ایسی نہیں کہ اسے کسی احتجاج کی صورت میں عوام کے سامنے خود کو مظلوم کے طور پر پیش کرنے کا موقع دیا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…