اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

زرتاج گل کی شاہی مہمان کے ساتھ تصویر، جو پٹواری حضرات مذاق اُڑا رہے ہیں وہ یہ یاد رکھیں کہ۔۔۔! اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے ارکان کا تعارف کروایا اور اس حوالے سے تصویریں بھی جاری کی گئیں، زرتاج گل اور مراد سعید کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے تنقید کی، اس پر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار بھی پیچھے نہ رہے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ زرتاج گل صاحبہ کی شاہی مہمان کے ساتھ تصویر کے حوالے سے جو کل سے کچھ پٹواری حضرات مذاق اڑا رہے ہیں وہ نہایت غیر مناسب ہے، یہ اقدار آپ کے قائد میاں نواز شریف

نے آپ کو نہیں دیے، جس طرح اپنی بہن مریم نواز کی عزت کرنا آپ پر فرض ہے اسی طرح تمام انصافی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی بھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرے لیے اعزاز ہے کہ آج وزیراعظم نے مجھے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے جن الفاظ میں متعارف کرایا۔ انہوں نے مجھے ایک مضبوط قوت ارادی رکھنے والی لیڈر کہا جس نے مشکل ترین علاقے سے سرداروں کو ہرایا اور اب کابینہ کا حصہ ہے، میرا عزم ہے کہ کپتان کے اعتماد پر ہمیشہ پورا اتروں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…