جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فواد چوہدری کے چاچا جب لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے تو وہ لوگوں سے پیسے لیکر فیصلے کروایا کرتے تھے، رانا ثنا کے الزامات کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما اور معروف وکیل حامد خان نے بھی کر دی، سنسنی خیز انکشافات

datetime 31  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جب فواد چوہدری کے چچا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تھے تو وہ لوگوں سے پیسے لے کر فیصلے کراتے تھے، ن لیگی رہنما رانا ثنا کے الزامات کی پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے بھی تصدیق کر دی۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ فواد چوہدری کے چچا جب چیف جسٹس لاہور ہائیکورت تھے تو فواد چوہدری لوگوں سے پیسے لیکر فیصلے کروایا

کرتے تھے۔ پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے رانا ثنا اللہ کے الزامات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی کتاب میں سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ افتخار حسین کے جس بھتیجے کا ذکر کیا تھا وہ فواد چوہدری ہی تھے۔ تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس افتخار حسین کے دور میں لاہور ہائیکورٹ میں بہت زیادہ کرپشن تھی۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے چچا جسٹس (ر) افتخار حسین چوہدری 7 ستمبر 2002 سے 31 دسمبر 2007 تک چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…