جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے اعلیٰ افسر زخمی،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی ) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔جمعرات کو پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ

کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ اس وقت ہوا جب دہشتگردوں نے پاکستان رینجرز پنجاب کی گشت کرنے والی معائنہ ٹیم پر فائر کھول دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس دوران دو اہلکار بھی زخمی ہوگئے جن میں کرنل ایوب اور سپاہی ریحان شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…