اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے علاقے سردی اور خشکی کی لپیٹ میں رہیں گے جب کہ آئندہ دو روز میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ شہر لاہور میں صبح کے

وقت ہلکے بادل چھا جانے سے سردی میں اضافہ دیکھنے میں آیا، ماہرین موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور کا موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…