منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل عدالت کے باہر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی،وجہ کیا بنی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتارغیر ملکی حسینہ پیشیاں بھگت بھگت کر تھک گئی۔  عدالت میں رو پڑیں۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی ماڈل ٹریسا کا کہنا ہے کہ میں تھک گئی ہوں روزانہ عدالت میں پیش ہوتی ہوں لیکن اس کیس میں کوئی پیش رفت نہیں کی جا رہی۔اس کیس کی کوئی کاروائی نہیں ہو رہی نہ جانے اس کا فیصلہ کب ہو گا۔

غیر ملکی ماڈل ٹریسا کو روتے ہوئے بخشی خانے منتقل کر دیا گیا.کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ واضح رہے کہ  ماڈل ٹریسا کے خلاف مرکزی چالان میں اب تک تمام گواہان شہادت قلمبند کروا چکے ہیں۔ ملزمہ نے اپنے ابتدائی بیان میں موقف اختیار کیا تھا کہ وہ ماڈلنگ کے لیے پاکستان آئی تھی منشیات کا اسے کوئی علم نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…