اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جس طرح سے فیصل واوڈا نے کراچی میں اداکاری کی وہ ۔۔۔!وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ہی ساتھی وزیرکے بارے میں معنی خیز ریمارکس،قہقہے لگ گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کو فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے موزوں قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے فیصل واوڈا نے کراچی میں اداکاری کی ، وہ اس طرح کے فیسٹول کے لئے زیادہ موزوں ہیں۔اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ

میں نے اپنی ساری زندگی وکالت میں گزاری ہے ، انہوں نے کہا کہ یہ فلم فیسٹول ہے ، اور اس کے لئے فیصل واوڈازیادہ موزوں تھے ہم نے دیکھا کہ جس طرح سے فیصل واوڈا نے کراچی میں اداکاری کی ، وہ اس طرح کے فیسٹول کے لئے زیادہ موزوں ہیں ، فوادچوہدری کے الفاظ نے حاضرین کے چہروں پر بھی مسکراہٹیں بکھیر دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…