بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

علیمہ خاندان کی بیرون ملک جائیداد کس قانون کے تحت جائز قرار دی گئی؟ پہلی بار تفصیلات جاری، حکومت نے اسحاق ڈار کو بھی اسی قانون کے تحت بڑی پیشکش کر دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے اپنے خصوصی انٹرویو علیمہ خانم کی جائیداد کو جائز قرار دیا، فواد چودھری نے کہا کہ علیمہ ایک ورکنگ خاتون ہیں اور ان کے پاس ایک ایک پیسے کی منی ٹریل ہے، انہوں نے قانون

کے تحت اپنی جائیداد ریگولرائز کروائی ہے، اس موقع پر فواد چودھری نے اسحاق ڈار کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئیں اور اپنے ذرائع آمدن بتا کر جائیداد ریگولرائز کروا لیں، فواد چودھری نے کہا کہ ریگولرائز کا ایک قانون ہے، اپنے ذرائع آمدن بتائیں اور پیسے ریگولرائز کروالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…