ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان نے ڈنمارک سے آنے والی اپنی ننھی پرستار علیزہ کی خواہش پوری کر دی ،قابل تحسین اقدام

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلا آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ننھی پرستار علیزہ نامی بچی سے ملاقات کر کے درینہ خواہش پوری کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق و زیر اعظم عمران خان کی ننھی پرستار علیزہ نامی بچی جو ڈنمارک میں رہائش پذیر ہے اوروہ سوشل میڈیاپر وزیر اعظم عمران خان کیلئے نیک خواہشات اور

ان سے ملنے کی آرزو کا اظہار کیا کرتی تھی۔ علیزہ ان دنوں اپنے والدین کے ساتھ پاکستان میں ہیں ۔جب وزیر اعظم عمرا ن خان کو بچی کی پاکستان آمد کی خبر ملی تو انہوں نے ننھی علیزہ کو ان کے گھر والوں سمیت بنی گالا اپنے بلا لیا ، اس موقع پر عمران خان نے علیزہ کے ملاقات کی اور گپ شپ بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…