بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کو جیل ہو جائیگی ان کا بچنا مشکل ہے کیونکہ۔۔ اعتراز احسن نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کے بیانات کے بعد لگتا ہے ان کا بچنا مشکل ہوچکا ہے‘ پہلے نواز شریف نے تقریر میں ذرائع آمدن بتائے اب راہ فرار اختیار کررہے ہیں‘ پتہ نہیں کون سا مشیر نواز شریف کو الٹے مشورے دے رہا ہے‘ عمران خان کا سو روزہ پلان شور شرابہ تھا۔ اتوار کو اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے بھی جیل جانے پر خوش نہیں

ہوں۔ پتہ نہیں کون سا مشیر نواز شریف کو الٹے مشورے دے رہا ہے۔ نواز شریف کے بیانات کے بعد لگتا ہے ان کا بچنا مشکل ہوچکا ہے۔ پہلے نواز شریف نے تقریر میں ذرائع آمدن بتائے اب راہ فرار اختیار کررہے ہیں۔ عمران خان کا سو روزہ پلان شور شرابہ تھا۔ یہ منصوبے وہاں بنائے جاتے ہیں جہاں صدرتی نظام لاگو ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں تبدیلی لانا ان کے بس کی بات نہیں۔ (ن غ/ ص ت)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…