بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

قصور ،گیارہ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم خود بھی چار بچوں کا باپ ہے، افسوسناک انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

قصور(آئی این پی ) قصور کے علاقہ منڈی عثمان والا میں گیارہ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ملزم اکرام نے گیارہ بچی کو کھیتوں میں زبردستی لے جا کر

مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس منڈی عثمان والا کے مطابق ملزم چار بچوں کا باپ بتایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم اکرام کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائیگا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ملزم کو عبرتناک سزا دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…