اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار قیصر امین بٹ نے وعدہ معاف گواہ بننے کے درخواست کی تصدیق کردی ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار قیصر امین بٹ نے اس کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے دی گئی درخواست کی تصدیق چیرمین نیب کے سامنے کر دی ہے ۔پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل مءں گرفتار قیصر امین بٹ کی چئیرمین نیب کے سامنے پیش ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصرامین بٹ نے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کے سامنے وعدہ معاف گواہ کے لئے دی گئی درخواست کی بھی تصدیق کی ہے

نیب ذرائع کے مطابق چئیرمین کے سامنے پیشی کے دوران ڈی پی آپریشن ظاہر شاہ اور پراسیکیوٹر جنرل بھی موجودتھے۔ قیصر امین بٹ کی پیشی کے دوران آڈیو اور وڈیو ریکارڈنگ بھی کی گئی۔ قیصر بٹ نے پیشی کے دوران اور بھی بہت سے انکشافات کئے ہیں جنہیں ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بننے سے متعلق اپنی درخواست کی تصدیق عدالت میں بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…