اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اسٹڈی ٹور سے فرار ہونے والی کراچی کی2 لڑکیوں کا واپس جانے سے انکار،والدین ہمارے ساتھ کیا کرنیوالے ہیں؟افسوسناک انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کراچی سے فرار ہوکر ساہیوال کے دارالامان میں پناہ لینے والی لڑکیوں نے کراچی واپس جانے سے انکار کردیا۔ہفتہ کودونوں لڑکیوں کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، لڑکیوں نے الزام عائد کیا کہ ان کے والدین لالچ کی خاطر ان کی شادی زبردستی بڑی عمر کے افراد سے کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی کے پارک

سے لاپتا ہونے والی میرپور بٹھورو کی دونوں طالبات ساہیوال سے بازیاب کی گئی تھیں۔پولیس کے مطابق طالبات نے اسٹڈی ٹور سے فرار ہونے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ لڑکیوں نے بتایاکہ ان کے ماں باپ ان کی شادی بڑی عمر کے آدمیوں سے کروانا چاہتے تھے، دونوں نے والدین کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…