پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے ، مذہبی رہنماں کی گرفتاریوں پر مولانا فضل الرحمان مشتعل،بڑا اعلان کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کندھ کوٹ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چینی قونصل خانے پر حملے کو سیکیورٹی اداروں کی ناکامی قرار دے دیا۔سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ حملہ سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

نے کہا کہ توہین رسالت کے واقعات پر ہم خاموش نہیں رہیں گے، مذہبی رہنماں کی گرفتاریوں اور احتجاج سے روکنے سے ایسے معاملات حل نہیں ہوں گے، آج وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کے حقوق کے لئے بات کرنے کیلیے تیار نہیں ہیں اور نواز شریف کو مودی کا یار کہنے والے آج خود بھارت کے ساتھ اقتصادی راہداری کھول رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…