بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نوازشریف کے دامادکیپٹن (ر) محمد صفدر کی حالت تشویشناک، فوری طورپر ہسپتال منتقل 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے دامادکیپٹن (ر) محمد صفدر کی حالت تشویشناک، فوری طورپر ہسپتال منتقل ،سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو سینے اور کمر میں درد کی

وجہ سے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کو سینے اور کمر میں درد کی شکایت ہوئی جس کے باعث انہیں نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق کیپٹن (ر) صفدرکے تمام ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…