پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اجمل قصاب کے بھارتی شہری ہونے کا انکشاف ،اب اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے کیا جواب دیں گے ؟مراد سعیدنے بڑا سوال اُٹھادیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے بھارتی اخبار میں آیا ہے کہ کہ اجمل قصاب بھارتی شہری تھا، جنہوں نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کی کوشش کی وہ کیا جواب دیں گے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا کہ ہم نے دو دن میں دھرنا ختم کرایا اور جو لوگ ملوث تھے ان کے خلاف کاروائی بھی ہوئی، یہ ایک عجیب تماشا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سب سے پہلے آ کر اپنی فریاد شروع کر دیتے ہیں، انہوں نے فرمایا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی

میں اگر میرا نام آیا تو استعفیٰ دے دوں گا، مراد سعید نے کہا کہ ہم پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ محسن داوڑ اور راجہ پرویز اشرف نے ایس پی طاہر کے قتل کی بات کی،وزیر داخلہ سینیٹ میں اس حوالے سے بیان دے چکے ہیں اور اب قومی اسمبلی میں بھی بیان دیں گے انہوں نے کہا کہ پرسوں بھارت میں اخبار میں آیا کہ اجمل قصاب بھارتی شہری تھا،پاکستان میں کس طرح کوشش کی گئی کہ اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کیا جائے ، جنہوں نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کی کوشش کی وہ کیا جواب دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…