بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

چینی قونصل خانے پر حملے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکارعامر خان کا تعلق شہیدوں کے کس معروف خاندان سے ہے؟ جان کر آپ بھی فخر محسوس کرینگے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)چینی قونصل خانے میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکار عامر خان کا تعلق شہیدوں کے خاندان سے نکلا، بھائی اور بھتیجا ایس ایس پی چوہدری اسلم پر حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چینی قونصل خانے میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونیوالے پولیساہلکار عامر خان کا تعلق شہیدوں کے خاندان سے نکل آیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چینی قونصل خانے میں دہشتگردوں کے حملے

کی خبر میڈیا پر نشر ہونے کے بعد چینی قونصل خانے کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار عامر خان کے دوست نے ان کے بھائی عجب خان سے رابطہ کیا اور بتایا کہ چینی قونصل خانے پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے اور اس کے فون پر کال نہیں جا رہی۔ عجب خان کا کہنا تھا کہ عامر کے دوست کی جانب سے اطلاع پر جب ہم نے رابطہ کرنے کی کوشش تو وہی صورتحال تھی ، ہمارا عامر سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا اور کچھ دیر بعد اس کی شہادت کی خبر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…