بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان نے سکھوں کے مقدس دن کے موقع پر بڑا اعلان کر دیا، شاندار تحفہ دے دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ننکانہ صاحب (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جاتا ہے پاکستان اقلیتوں کے لئے محفوظ ترین ملک ہے‘ کرتا پور کوریڈور حکومت پاکستان کا سکھ کمیونٹی کے لئے تحفہ ہے۔ جمعہ کو وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابا گورو

نانک نے تمام مذاہب کے احترام کا درس دیا۔ بابا گورونانک کی تعلیمات میں امن و آشتی کا پیغام ہے پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والے برابر کے شہری ہیں پاکستان کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کے لئے محفوظ ترین ملک ہے۔ کرتار پور کوریڈو حکومت پاکستان کا سکھ کمیونٹی کے لئے تحفہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…