بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے ڈونلڈ ٹرمپ مخالف کیوں ہیں؟ امریکی صدر کی بیوی ایوانا ٹرمپ اور عمران خان کی جوانی کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان مخالف بیان دیا جس کے جواب میں عمران خان بھی خاموش نہ رہے اور انہوں نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ٹویٹ کیے اور اسی طرح عمران خان نے ان کا بھرپور جواب دیا، اس موقع پر پاکستانیوں کو حیرانی ہوئی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے اتنے مخالف کیوں ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر ایسے انداز میں جواب دیا گیا کہ

تہلکہ ہی مچ گیا، ایک سوشل میڈیا صارف شکیل نے عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا ٹرمپ کی تصویر شیئر کی جو کہ نوے کی دہائی میں لی گئی تھی، اس تصویر میں عمران خان اور ایوانا ٹرمپ انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں، اس تصویر کے ساتھ صارف نے لکھا کہ امریکی صدر کی عمران خان سے نفرت کی اصل وجہ عمران خان کے نوے کی دہائی میں ایوانا ٹرمپ کے ساتھ سیر سپاٹے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…