پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کس دن کرتار پور سرحد کھولنے جائیں گے؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایسا اعلان کر دیا کہ سکھ کمیونٹی بھی وزیراعظم کی تعریف پر مجبور ہو جائے گی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ باباگرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتارپورہ راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا، پاکستان بھارت کو کرتارپورہ راہداری کھولنے سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر چکا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

پاکستان بھارت کو کرتارپورہ راہداری کھولنے سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر چکا ہے، بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتارپورہ راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا، وزیراعظم عمران خان 28نومبر کو کرتارپورہ راہداری کھولنے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، پاکستان اس موقع پر سکھ برادری کو شرکت کیلئے خوش آمدید کہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…