بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، اب پاکستان قرض لے گا یا نہیں؟ کپتان کے معاشی کمانڈر اسد عمر نے حیران کن اعلان کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ملاقات میں اب تک ہونے والی پیش رفت حوصلہ افزا ہے ،حتمی معاملات عام عوام کے مفادات اور حکومت کے وڑن کو مدنظر رکھتے ہوئے طے کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کے وفد کے دورہ پاکستان کے اختتام پر وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیر اعظم عمران خان کو اب تک ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔اسد عمر نے کہا کہ کوشش ہے کہ دوطرفہ معاملات اس انداز میں طے

پائیں کہ معیشت پر ان کے مثبت نتائج مرتب ہوں اور عوام مشکلات کا شکار نہ ہوں۔انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ اب تک ہونے والی پیش رفت حوصلہ افزا ہے تاہم، حتمی معاملات عام عوام کے مفادات اور حکومت کے وڑن کو مدنظر رکھتے ہوئے طے کیے جائیں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاملات کاہماری معیشت پر فوری دبائونہیں ہے، وفدکی جانب سے پاکستان کی ترجیحات کا ادراک کرنا حوصلہ افزا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…