اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمت میں ایک ،دو یا 5نہیں بلکہ کتنی روپےکی کمی ہونیوالی ہے؟پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کم سے کم دس روپے فی لیٹر تک سستاہونے کا امکان، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہےاور اس بار ایک یا دو نہیں بلکہ کم سے کم دس روپے فی لیٹر تک پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ڈیڑھ ماہ سے خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ عالمی قیمت میں کمی کے تناسب سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کم سے کم دس روپے فی لیٹر تک سستا کیا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر بھی عوام کو خوشخبری سنا چکے ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں نومبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گے۔خیال رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے 62 ڈالر53 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہیں۔عالمی منڈی میں خام تیل کی یہ قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ 4 اکتوبر سے اب تک خام تیل کی قیمت میں 24 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی۔ 4 چار اکتوبر کو خام تیل کی عالمی قیمت 86 ڈالر فی بیرل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…