پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیرخزا نہ اسد عمرکی وزیر اعظم عمران خان کو آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات پر بریفنگ، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) آئی ایم ایف کے وفد کے دورہ پاکستان کے اختتام پر وزیرخزانہ اسد عمرنے وزیر اعظم عمران خان کو مذاکرات پر بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات اس انداز میں طے کریں گے کہ معیشت پر مثبت اثر پڑے ، عوام پریشان نہ ہوں ،آئی ایم ایف مشن سے

اب تک ہونے والی پیش رفت حوصلہ افزاء ہے ۔ منگل کوآئی ایم ایف کے وفد کے دورہ پاکستان کے اختتام پر وزیرخزانہ اسد عمرنے وزیر اعظم عمران خان کو آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات پر بریفنگ دی اور آئی ایم ایف سے ملاقاتوں اور اب تک ہونے والی پیش رفت سے وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا اور کہاکہ کوشش ہے کہ دوطرفہ معاملات اس انداز میں طے پائیں کہ معیشت پر ان کے مثبت نتائج مرتب ہوں اور عوام مشکلات کا شکار نہ ہوں۔ اب تک ہونے والی پیش رفت حوصلہ افزا ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاملات اس انداز میں طے کریں گے کہ دوطرفہ معاملات سء معیشت پر مثبت اثر پڑیں اور عوام بھی پریشان نہ ہوں اب تک کی ہونی والی پیش رفت حوصلہ افزاء ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ کوشش ہے کہ دو طرفہ معاملات سے مثبت معاشی نتائج مرتب ہوں ۔ حتمی معاملات عوام کے مفادات اور حکومتی ویژن کے مطابق طے کیے جائینگے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاملات کا ہماری معیشت پر فوری دباؤ نہیں ہے ۔ وفد کی جانب سے پاکستان کی ترجیحات کا ادراک حوصلہ افزاء ہے ۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…