اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی سمری منظور کرلی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پشاور (آئی این پی )وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی سمری منظور کرلی ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی دستاویز پر دستخط کردیئے ۔صوبائی کابینہ اور اسمبلی سے منظوری کے بعد احتساب کمیشن ختم ہوجائیگا۔احتساب کمیشن کے اثاثے اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے حوالے کئے جائیں گے ۔احتساب کمیشن ریپیل ایکٹ صوبائی کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے